وائٹ ہاؤس فائرنگ: امریکا نے افغان مہاجرین کی امیگریشن معطل کر دی سیکیورٹی اور ویٹنگ پروٹوکولز کے دوبارہ جائزے تک امیگریشن معطلی برقرار رہے گی: امیگریشن حکام شائع 27 نومبر 2025 12:05pm