پاکستان اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، اب تک کتنے غیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ دوران چیکنگ 1050 افغان شہریوں کے پاس سفری دستاویزات نہیں پائی گئیں، پولیس شائع 23 اپريل 2025 08:10pm
پاکستان ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان باشندوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری یکم اپریل سے تاحال 46 ہزار 116 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں بے دخل کیا جا چکا ہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:17pm
پاکستان پنجاب میں 11 ہزار افغان باشندے حراستی مراکز میں منتقل 10 ہزار سے زائد ڈی پورٹ، تمام غیر قانونی مقیم افراد کا انخلا یقینی بنائیں گے،آئی جی پنجاب اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 01:09pm
پاکستان مہاجرین کی باعزت واپسی کے لیے پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون ناگزیر ہے، افغان وزیر تجارت دونوں ہمسایہ ممالک خطے میں استحکام، معاشی بہتری اور انسانی بنیادوں پر مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہیں اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 09:44pm
پاکستان پاکستان سے کوئی شکایت نہیں، افغان شہری وطن واپسی کی تیاری کریں، افغان قونصل جنرل امیر المومنین افغان شہریوں کی واپسی سے خوش ہیں۔ یہاں چار دہائیوں تک افغانوں نے حلال رزق کمایا، ہم پاکستان کے مشکور ہیں، افغان قونصل جنرل محب اللہ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 02:48pm
پاکستان پاکستان سے غیر قانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری، مزید 3099 افراد طورخم کے راستے روانہ ٹرانزٹ کیمپ پہنچنے والے سیکڑوں افراد کے پاس کوئی قانونی دستاویزات موجود نہیں تھیں شائع 16 اپريل 2025 11:00am
پاکستان پنجاب سے افغان باشندوں کا انخلا، خواتین اور بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی صوبے میں 17 ہزار سے زائد افغان بچے موجود، 12 ہزار 799 بچوں کا کوئی اتا پتا نہیں شائع 15 اپريل 2025 01:01pm
پاکستان غیر قانونی افغان باشندوں، کارڈ ہولڈرز کا انخلاء تیزی سے جاری بے دخل کئے جانے مجموعی تعداد 9 لاکھ 48 ہزار 870 ہوگئی شائع 14 اپريل 2025 07:55pm
پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال چوہدری ملک میں دہشت گردی کے تناظر میں انخلا کا فیصلہ کیا گیا، وزیر مملکت داخلہ شائع 10 اپريل 2025 04:46pm
پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری، 9 لاکھ 21 ہزار سے زائد وطن واپس روانہ حکومتِ پاکستان نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باعزت وطن واپسی کی جائے شائع 10 اپريل 2025 09:34am
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا افغان مہاجرین کی شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم سیکشن 3 کے تحت ان درخواستوں کو نمٹایا جائے، پشاور ہائیکورٹ شائع 09 اپريل 2025 03:33pm
پاکستان ملک بھر سے اب تک کتنے غیرقانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ افغان سیٹرن کارڈ کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری شائع 09 اپريل 2025 02:01pm
پاکستان طور خم سرحد سے مزید 3,669 افغانوں کو بے دخل کردیا گیا یکم اپریل سے اب تک 11 ہزار 371 غیر قانونی مقیم غیرملکی افغانوں کو بے دخل کیا جاچکا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 11:48am
پاکستان افغان مہاجرین کی واپسی، یکم اپریل سے اب تک 1,355 تارکین وطن واپس بھیجے جاچکے اٹک میں پولیس نے 705 افغانوں کو حراست میں لے کر کیمپس منتقل کردیا، 365 افراد افغان باڈر پہنچادیے گئے شائع 07 اپريل 2025 11:53am
پاکستان ملک بھر میں آج بھی غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری جاری، نشاندہی کیلئے ہیلپ لائن قائم 21 دسمبر سے 2 اپریل تک افغان شہریوں کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں شائع 06 اپريل 2025 07:12pm
پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا؛ طورخم کے راستے 718 افراد افغانستان بھیجے گئے مجموعی طور پر 7324 تارکین وطن کو افغانستان بھیجوایا گیا شائع 04 اپريل 2025 12:19am
پاکستان افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ، اب تک کتنے خود سے واپس جا چکے؟ ڈیڈ لائن کو تین دن گزرنے کے باوجود جبری بے دخلی کا عمل تاخیر کا شکار ہے شائع 03 اپريل 2025 12:47pm
پاکستان لنڈی کوتل: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو تاحال ٹرانزٹ کیمپ نہ پہنچایا جاسکا غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کی جبری بے دخلی کا عمل بھی یکم اپریل سے شروع نہ کیا جاسکا شائع 02 اپريل 2025 02:30pm
پاکستان ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ہر صورت واپس جانا ہوگا۔ عید کی تعطیلات کے بعد بھرپورایکشن ہوگا، وزارت داخلہ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 09:15am
پاکستان افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ نے واضح کر دیا افغان باشندوں کیلئے 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ شائع 27 مارچ 2025 08:09pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت سے افغان باشندوں کی تفصیلات طلب وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے انخلا سے متعلق اقدامات کی بھی رپورٹ طلب کی گئی شائع 25 مارچ 2025 02:48pm
پاکستان نمائندہ خصوصی محمد صادق کا دورہ کابل رنگ لے آیا، افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کے حوالے سے مؤقف میں لچک دکھا دی آج نیوز نے پاک افغان روابط کا شیڈول حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 01:26pm
پاکستان افغانستان کا پاکستان میں فتنۃ الخوارج کے ساتھ مارے گئے نائب گورنر کے بیٹے کی لاش واپس لینے سے انکار پاکستان نے کئی بار افغان حکام کو لاش وصولی کا کہا لیکن افغان سائیڈ سے مسلسل انکار کیا جا رہا ہے شائع 03 فروری 2025 11:01am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی