پاکستان طورخم اور مضافات میں سرچ آپریشن، 200 سے زائد غیرقانونی افغان شہری گرفتار، سرحدی گزرگاہ کھل گئی آپریشن کے دوران طورخم سرحدی گزرگاہ بند رہی شائع 17 اگست 2024 03:38pm