کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں
پاک فوج کی فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا، پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.