پاکستان ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر دہشت گرد کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت شونکڑے میں حاصل کی شائع 24 اکتوبر 2025 10:07pm