پاک نیوی نے انتہائی تیز رفتار اور چالباز فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا لیا جنگی جہاز نے تیز رفتار فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا کرجنگی صلاحیت کی توثیق کردی شائع 15 دسمبر 2025 10:34am