Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 15 نومبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

عمران خان جیسی جیل سہولیات مہیا کرنے کی قیدی کی درخواست پر عدالت سے بڑی خبر آگئی

عمران خان جیسی جیل سہولیات مہیا کرنے کی قیدی کی درخواست پر عدالت سے بڑی خبر آگئی

عدالت نے کیس لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2025 08:17pm
عمران خان نے پاک افغان تنازع کو حل کرانے کی پیشکش کردی

عمران خان نے پاک افغان تنازع کو حل کرانے کی پیشکش کردی

دو مسلم اور ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے مفاد میں نہیں، تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
شائع 15 اکتوبر 2025 10:13pm
میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان

میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان

بار بار ہمارے کیسز ملتوی کیے جاتے ہیں، اسکرپٹ یہ ہے توشہ خانہ میں سزا ہوگی پھر القادر میں ضمانت دیں گے، بانی پی ٹی آئی
شائع 24 ستمبر 2025 10:36pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم

رجسٹرار آفس کو کیس جلد مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:07pm
عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا

عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا

میرے استعفے پر عمران خان نہیں مانے، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
اپ ڈیٹ 26 اگست 2025 06:03pm
عمران خان نے اپنے دونوں بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

عمران خان نے اپنے دونوں بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

سلیمان اور قاسم پاکستان میں کسی سیاسی احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے
شائع 29 جولائ 2025 09:24pm
کارکنوں کو چن چن کر سزائیں دی جارہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے، علیمہ خان

کارکنوں کو چن چن کر سزائیں دی جارہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے، علیمہ خان

5 اگست جب آئے گا تو دیکھا جائے گا، سب نکلیں گے، پلان بنا ہوا ہے، علیمہ کی میڈیا سے گفتگو
شائع 26 جولائ 2025 05:26pm
عمران خان نے جیل میں سہولیات نہ ملنے پر سپرنٹنڈنٹ کیخلاف درخواست دائر کردی

عمران خان نے جیل میں سہولیات نہ ملنے پر سپرنٹنڈنٹ کیخلاف درخواست دائر کردی

اخبارات، ٹی وی، ورزش کا سامان نہیں دیا جارہا، لباس اور بستر دینے میں تاخیر، معالج سے چیک اپ نہیں کرایا جارہا، عمران خان
شائع 21 جولائ 2025 09:35pm
ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں، عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام

ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں، عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام

لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، ذاتی اختلافات ختم کریں، عمران خان
شائع 15 جولائ 2025 07:11pm
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کو دستیاب سہولتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کو دستیاب سہولتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا

عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں، جیل انتظامیہ
شائع 15 جولائ 2025 05:16pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال

وکلا کے علاوہ تینوں بہنیں اور دیگر فیملی ممبر بھی عمران خان سے ملاقات کیلئے آئیں گے
شائع 14 جولائ 2025 10:22pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی

عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی

ایم این اے جاوید وڑائچ، علی خان جدون اور دیگر رہنماؤں کو داہگل ناکے پر روک دیا گیا
شائع 10 جولائ 2025 06:43pm
بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق وزیراعظم سے ملاقات، احتجاج میں عدم شرکت پر لوگوں کو پارٹی سے نہ نکالنے کی درخواست
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 09:06pm
عوام کو جمہوریت بچانے اور 26 ویں ترمیم کیخلاف نکلنا ہے، عمران خان جیل سے لیڈ کریں گے، علیمہ خان

عوام کو جمہوریت بچانے اور 26 ویں ترمیم کیخلاف نکلنا ہے، عمران خان جیل سے لیڈ کریں گے، علیمہ خان

ہماری فیملی کو احتجاج کا پلان پتہ ہے، میڈیا کو اس وقت بتائیں گے جب وقت آئے گا، میڈیا سے گفتگو
شائع 08 جولائ 2025 05:53pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی نے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی

عمران خان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی نے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران کی بھی کل جیل آمد متوقع
شائع 07 جولائ 2025 06:54pm
عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جارہا ہے اس غلامی سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں، عمران خان
شائع 01 جولائ 2025 05:45pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 2 بہنوں اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 2 بہنوں اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

بانی پی ٹی آئی نے ملک احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں احتجاج کی ہدایت کردی
شائع 01 جولائ 2025 05:44pm
ہمارے جیتے جی عمران کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، گنڈا پور کا علیمہ خان کے بیان پر رد عمل

ہمارے جیتے جی عمران کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، گنڈا پور کا علیمہ خان کے بیان پر رد عمل

میرا لیڈر عمران خان ہے اس کا فیصلہ ہمارا فیصلہ ہے، جو بھی وہ کہیں گے، وہی کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
شائع 24 جون 2025 09:10pm
پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کا معاملہ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کا معاملہ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

دو سال بعد پراسکیوشن کو پولی گرافک ٹیسٹ کروانا یاد آیا، اس درخواست کا مطلب ہائیکورٹ میں ضمانتوں میں تاخیر کرنا ہے، وکیل رانا مدثر
شائع 10 جون 2025 03:11pm
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی اور بشریٰ بی بی کے ساتھ ان کی فیملیز کی ملاقات بھی متوقع ہے
شائع 10 جون 2025 08:24am
علی امین گنڈا پور نے ملاقات کے دوران عمران خان کو بجٹ سے متعلق اعتماد میں لیا

علی امین گنڈا پور نے ملاقات کے دوران عمران خان کو بجٹ سے متعلق اعتماد میں لیا

پارٹی کے لیڈر کو ناحق جیل میں رکھنا زیادتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
شائع 05 جون 2025 08:34pm
عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا

عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا

لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ
شائع 02 جون 2025 07:17pm
توشہ خانہ ٹو ریفرنس کیس میں بشری بی بی کا بطور احتجاج پیش ہونے سے انکار

توشہ خانہ ٹو ریفرنس کیس میں بشری بی بی کا بطور احتجاج پیش ہونے سے انکار

بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا
اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 05:02pm
رہائی کیلئے عمران خان کے سامنے کیا کیا شرائط رکھی گئیں، علیمہ خان نے بتادیا

رہائی کیلئے عمران خان کے سامنے کیا کیا شرائط رکھی گئیں، علیمہ خان نے بتادیا

ٹیبل پر بیٹھیں، کچھ لو، کچھ دو ہو تو سابق وزیر اعظم اپنا مؤقف کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ علیمہ خان
شائع 29 مئ 2025 06:19pm
عمران خان سے ان کی 2 بہنوں کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت

عمران خان سے ان کی 2 بہنوں کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت

ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی، جو تقریبا 40 منٹ تک جاری رہی
شائع 27 مئ 2025 07:46pm
ساری زندگی جیل میں رہ لوں گا جھکوں گا نہیں، عمران خان کی پارٹی کو بڑی تحریک کی تیاری کی ہدایت

ساری زندگی جیل میں رہ لوں گا جھکوں گا نہیں، عمران خان کی پارٹی کو بڑی تحریک کی تیاری کی ہدایت

عمران خان نے ملک گیر تحریک کیلئے پارٹی کو تیار اور منظم رہنے کا کہا ہے، بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات کے بعد گفتگو
شائع 26 مئ 2025 11:41pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل کون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست بھجوا دی گئی

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل کون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست بھجوا دی گئی

فہرست میں بانی پی ٹی آئی کے ترجمان نیاز اللہ نیازی، نعیم حیدر پنجوتھہ، علی محمد کے نام شامل
شائع 26 مئ 2025 11:01pm
توشہ خانہ، 9 مئی کے کیسز اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدالتی پیشیاں، متعدد سماعتیں ملتوی

توشہ خانہ، 9 مئی کے کیسز اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدالتی پیشیاں، متعدد سماعتیں ملتوی

9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کی تیاری نہ ہونے کے باعث سماعت 30 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔
اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 06:36pm
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی تو آئی ایم ایف کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈا پور

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی تو آئی ایم ایف کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈا پور

بجٹ کیلئے 4 سے 6 لوگوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا جائے، وزیراعلٰی خیبر پختون خوا
اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 05:47pm
9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی نے تیسری بار پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی نے تیسری بار پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدالت پیشی ہوئی اور متعدد گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔
اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 03:04pm
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

خضدار کے ننھے ذہنوں کی حیران کن ایجادات

خضدار کے ننھے ذہنوں کی حیران کن ایجادات

اجے دیوگن کے ڈمپر والے ’صداقت محسود‘ پر الزامات

اجے دیوگن کے ڈمپر والے ’صداقت محسود‘ پر الزامات

فون کو چھوڑنا ناممکن ہے؟

فون کو چھوڑنا ناممکن ہے؟

صدر کو تاحیات استثنا آئین کے مطابق ہے؟

صدر کو تاحیات استثنا آئین کے مطابق ہے؟

پاکستانی شادی کی انوکھی ڈش، بہہ کی سبزی!

پاکستانی شادی کی انوکھی ڈش، بہہ کی سبزی!

تازہ ترین

بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف

بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف

جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا

جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا

مقبوضہ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی

مقبوضہ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی

سعودی عرب کا ایف–35 جیٹ خریدنے کا امکان، پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر

سعودی عرب کا ایف–35 جیٹ خریدنے کا امکان، پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر

وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب

وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب

غزہ میں حماس خاموشی سے پھر سرگرم

غزہ میں حماس خاموشی سے پھر سرگرم

رشوت لے کر افغان شہری کو چھوڑنے والے ایس ایچ او اور ایس آئی گرفتار

رشوت لے کر افغان شہری کو چھوڑنے والے ایس ایچ او اور ایس آئی گرفتار

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.