پاکستان مردان: کے پی کے سابق وزیراعلیٰ کے مشیر عبدالکریم احاطہ عدالت کے باہر سے گرفتار عبدالکریم کو صوابی میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، مردان پولیس شائع 04 جولائ 2023 05:39pm