تاریخ میں پہلی بار امریکی بحریہ کی کمان ایک خاتون کے سپرد ایڈمرل لیزا امریکی بحریہ کی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی. شائع 22 جولائ 2023 12:45pm