عمران خان کی اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقلی کا عندیہ دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ شائع 13 فروری 2026 07:30pm
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، کیا انکشاف ہوا؟ پمز اسپتال نے سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج سے متعلق میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کردی شائع 06 فروری 2026 09:26pm
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط: عمران خان کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل میں ذاتی معالجوں سے طبی معائنہ کرانے کا مطالبہ کردیا۔ شائع 03 فروری 2026 08:48pm