پاکستان سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا شائع 29 جولائ 2024 11:47am
پاکستان سپریم کورٹ میں جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم بطور ایڈہاک جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری جسٹس (ر) مظہرعالم نے ایڈہاک جج تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کردی اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 05:43pm
پاکستان ایڈہاک ججز کا بل پارلیمانی کمیٹی میں مسترد کر دیں گے، لطیف کھوسہ حکمراں عوام کے پیسے پرعیاشی کررہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 27 جولائ 2024 04:45pm
پاکستان سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر متفق سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کتنی ہوگی یہ کمیٹی طے کرے گی، فاروق ناٸیک شائع 24 جولائ 2024 08:07pm
پاکستان جسٹس مظہرعالم (ر) نےبھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی جسٹس مظہرعالم میاں خیل (ر)نےجوڈیشل کمیشن کوآگاہ کردیا اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:58pm
پاکستان جوڈیشل کمیشن نے جسٹس طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی جسٹس منیب نے جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر اختلاف کیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:09am
پاکستان ایڈہاک ججز کی تقرری: سینیٹر شبلی فراز کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط شبلی فراز نے جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ کردیا شائع 19 جولائ 2024 10:59am
پاکستان خیبرپختونخوا بار کونسل کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت خیبرپختونخوا بار کونسل کے 4 ممبران نے قرارداد بھی منظور کرلی اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:10pm
پاکستان ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا اقدام غیر قانونی ہے، شعیب شاہین کیاسپریم کورٹ کےفیصلےکامذاق اڑانا توہین عدالت نہیں ہے؟ پی ٹی آئی رہنما شائع 18 جولائ 2024 07:23pm
پاکستان جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایڈہاک جج کا عہدہ قبول نہیں کرسکتا، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:44pm
پاکستان پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان تعطیلات کے دوران 4 ایڈہاک ججز کو 3 سال کیلئے سپریم کورٹ لانا بدنیتی پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شائع 18 جولائ 2024 12:48pm
پاکستان سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعہ کو طلب جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں ہوگا شائع 17 جولائ 2024 09:15pm