پاکستان کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک مارے جانے والوں میں خود کش حملہ آور عدیلہ بلوچ کو تربیت فراہم کرنے والا ثنا عرف بارو بھی شامل شائع 13 نومبر 2024 07:48am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی