پاکستانی نژاد عدیل منگی امریکی عدالت میں دوسرے مسلمان جج نامزد عدیل منگی سینیٹ سے منظوری کے بعد امریکی تاریخ میں فیڈرل ایپلز کورٹ کے پہلے مسلمان جج بن جائیں گے شائع 16 نومبر 2023 12:10pm