بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب
ہم سے کئی گنا بڑی قوت کو ہمارے آگے گھٹنے ٹیکنے میں کچھ دیر لگی، 5 جنگی طیارے تباہ ہوگئے جو ان کا غرور تھے، شہباز شریف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.