جج بننے کا ٹیسٹ: پشاور ہائیکورٹ کے وکلا انگریزی میں فیل وکلاء کے فیل ہونے پر خیبرپختونخوا بار کونسل کا پشاور ہائیکورٹ کو خط شائع 20 فروری 2025 02:24pm