بھارت کے بھونڈے الزامات پر ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ عمران صدیقی کا کرارا جواب کلبھوشن بھارتی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے،خطے میں امن کشمیر مسئلے کے حل سے ممکن ہے شائع 11 جون 2025 06:27pm