پاکستان خیبرپختونخوا کے اسسٹنٹ اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز مستعفی ہوگئے سید آصف جلال نے اپنا استعفا سیکرٹری قانون کو ارسال کردیا شائع 20 فروری 2024 04:46pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی