قرآن کی بے حرمتی کرنیوالے پر چیچن صدر کے بیٹے کا حملہ چیچن صدر کے 15 سالہ بیٹے نے جیل میں یوکرینی نوجوان پر حملہ کیا۔ شائع 17 اگست 2023 11:03pm