پاکستان وزیرداخلہ سے امریکی قائم مقام سفیر کی ملاقات،خطے کی صورتحال اور تعاون پر تبادلہ خیال وزیر داخلہ نے ایران-اسرائیل جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی کاوشوں کو سراہا شائع 27 جون 2025 01:06pm