مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں مرکزی وزیر گرفتار عدالت نے فاطمہ شمناز علی سلیم کو دو ساتھیوں کے ساتھ ایک ہفتے کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ شائع 28 جون 2024 12:34pm