پاکستان بہاولنگر میں زیرحراست 7 ملزم حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے تعاقب کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 4 ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری شائع 01 اپريل 2025 08:52am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی