ٹی 20 ورلڈ کپ: صحافیوں کا آئی سی سی پر دباؤ کام کر گیا، بنگلادیشی صحافیوں کی فہرست طلب بھارت نے کچھ صحافیوں کو مشروط منظوری دی تھی، بعد ازاں وہ بھی منسوخ کردی گئی اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 03:03pm