1 ماہ میں 84 لاکھ بھارتی شہری واٹس ایپ اکاؤنٹس سے محروم ہوگئے یہ کارروائی واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے جعلی و فراڈ کی سرگرمیوں کے پیشِ نظر کی ہے شائع 28 فروری 2025 10:29am