سوات میں کوچ گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت درجن سے زاید افراد زخمی ہیں۔ شائع 10 جون 2025 05:31pm