یونان میں ٹریفک حادثے میں 2 پاکستانی جاں بحق، 3 شدید زخمی ہوگئے
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مبشر خان ( قصور) اور شعیب اللہ (کا تعلق سیالکوٹ سے) نام سے ہوئی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.