جج کے بیٹے کی گاڑی سے جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا عدالت نے ملزم ابوذر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شائع 06 دسمبر 2025 06:01pm