پاکستان ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات شیئر کرنے پر نادرا کی خاتون افسر گرفتار خاتون کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ شائع 09 مئ 2025 12:27pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی