لندن میں معروف اداکارہ ماہرہ خان سے اوباش نوجوانوں کی بدتمیزی ایسٹ لندن میں پاکستانی اداکارہ کو ہراساں کیا گیا، ساتھیوں نے مداخلت کر کے ماہرہ کو ہجوم سے محفوظ نکالا اپ ڈیٹ 25 مئ 2025 07:56pm