مقبوضہ کشمیر میں درجنوں کتب فروش دکانوں پر چھاپے، مولانا مودودی کی سیکڑوں کتابیں ضبط جماعت اسلامی کے مطابق یہ کتابیں قانونی طور پر دہلی میں شائع ہوتی ہیں شائع 20 فروری 2025 01:06pm