پاکستان پارلیمنٹ میں وفاقی وزراء کی غیر حاضری کا مسئلہ حل نہ ہو سکا، صورتحال تشویشناک قرار وزراء کی غیر حاضری کے باعث اہم عوامی مسائل پر بحث نہیں ہو سکی، ڈپٹی اسپیکر کا خط شائع 24 مارچ 2025 04:04pm