پاکستان بلوچستان: ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر لیویز فورس کے 15 اہلکار برطرف ان اہلکاروں کی تنخواہیں فوری بند کی جائیں اورکسی بھی سرکاری سروس میں دوبارہ شامل نہ کیا جائے،ہدایت شائع 21 اپريل 2025 08:58am
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت