واشنگٹن میں شدید گرمی سے ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا ایک اسکول میں نصب کیا جانے والا 6 فٹ اونچا مجسمہ سخت موم سے بنایا گیا تھا، بلند درجہ حرارت جھیل نہ پایا شائع 27 جون 2024 09:17am