اسقاطِ حمل کے اِشو پر میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر کے خلاف کھڑی ہوگئیں سابق امریکی خاتونِ اول کہتی ہیں اسقاطِ حمل عورت کا فیصلہ عورت کا بنیادی حق ہے۔ شائع 03 اکتوبر 2024 07:34pm