کھیل پاک بھارت ٹاکرا: حارث رؤف اور ابھیشیک شرما الجھ پڑے، تلخ جملوں کا تبادلہ پاک بھارت ٹاکرے میں کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی، امپائرز کی مداخلت پر معاملہ رفع دفع ہوا شائع 21 ستمبر 2025 11:50pm