چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی مزید ایک ماہ کی رخصت منظور عبداللہ سنبل کو ایک ماہ کے لئے چیف سیکرٹری کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت شائع 09 اکتوبر 2022 12:51pm