سانحہ چلاس: جاں بحق 3 سالہ عبدالہادی کی لودھراں میں نمازِ جنازہ ادا، ماں کے پہلو میں تدفین نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی شائع 25 جولائ 2025 05:36pm