لیاری سے دو انتہائی مطلوب بھتہ خور گرفتار، اہم انکشافات عبدالمبین اور زین العابدین کا تعلق وصی اللہ لاکھو گروپ سے ہے، 2023 میں مجرمانہ سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا تھا شائع 15 مئ 2024 10:09am