پاکستان لکی مروت: بھتہ نہ دینے پر فتنہ الخوراج نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 بازیاب اغوا ہونے والے سویلین ورکرز نہتے تھے، جن کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے، ذرائع شائع 09 جنوری 2025 07:18pm