پاکستان چار بھائیوں کے لاپتہ ہونے کا کیس: عدالت نے بازیابی کیلئے 14 روز کی مہلت دے دی ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ اور ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے شائع 15 جولائ 2024 12:36pm
پاکستان لاہور میں 14 سالہ معذور لڑکی رمشا بازیاب، ملزم گرفتار نواں کوٹ سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہومن انٹیلی جنس سے مدد لی۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 08:59pm
پاکستان لاہور پولیس کئی دن بعد بھی تائی کوانڈو چیمپین کو بازیاب نہ کراسکی کال ڈیٹا سے معلومات لی جارہی ہیں آخری کال کس کی تھی، فوٹیجز سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ شائع 04 جولائ 2024 03:54pm
پاکستان بلوچستان میں اغوا کیے گئے 2 مزدور 73 دن بعد گھر پہنچ گئے مزدورں کو 27 مارچ کو کوئلے کی کانوں پر حملے کے وقت اغوا کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:03am
پاکستان نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ اسلام آباد میں اغواء اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا شائع 02 فروری 2024 02:37pm
پاکستان روزنامہ جنگ کے رپورٹر کراچی سے مبینہ طور پر اٹھا لیے گئے اغوا کاروں میں سے کچھ سادہ لباس اور کچھ یونیفارم میں تھے۔ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 10:16am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی