صومالیہ کے وزیرِ خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا صومالیہ نے پاکستان سے سلامتی کونسل میں تحفظات اٹھانے میں بھی مدد کی درخواست کی شائع 28 دسمبر 2025 06:34pm