ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کالج میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا ٹھیکیدار کو جعلی بینک گارنٹی پر بغیر کام کے کالج سے کروڑوں روپے ادائیگی کی گئی شائع 23 مئ 2025 10:26pm