ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، علاقائی استحکام اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 09 نومبر 2025 09:16pm
شوریٰ سے منظوری کے بعد آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ معطل کرنا لازمی ہوچکا، ایرانی وزیر خارجہ ہم اس بل کے پابند ہیں اور اس کے نفاذ میں کوئی شک نہیں ہے،عباس عراقچی شائع 27 جون 2025 03:30pm
ٹرمپ کا آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات کا دعویٰ، عباس عراقچی نے تردید کردی مذاکرات شروع کرنے کے لیے کوئی منصوبہ طے نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ شائع 27 جون 2025 03:13pm
امریکہ کی جانب سے ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیشکش کا امکان ایران کو بیرونی بینکس میں اس کے 6 ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، امریکی میڈیا شائع 27 جون 2025 09:22am
ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط پیوٹن کو پہنچا دیا ایران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے، روسی صدر شائع 23 جون 2025 03:20pm
قطری وزیراعظم کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات اسرائیل ایران تنازع پرامریکا کی شمولیت خطرناک ثابت ہوگی، استنبول میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 جون 2025 12:18am