بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ہر ہفتے دھرنے دے کر خبروں میں آنا چاہتی ہیں: رانا ثنا اللہ
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھائی سے ملاقات کے لیے نہیں، دھرنے کے لیے جاتی ہیں، وزیراعظم کے مشیر کی آج نیوزکے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.