ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی دستی گھڑی 12 لاکھ ڈالر میں نیلام جان جیکب ایسٹر غرقاب ہوا تھا جبکہ بیوی میڈیلین بچ گئی تھی، ایک وائلن 11 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوچکا ہے شائع 28 اپريل 2024 02:12pm