دنیا پانچ صدیوں کے بعد کسی برطانوی بادشاہ کی پوپ سے ملاقات بادشاہ چارلس اور ملکہ کی ویٹیکن سٹی میں پوپ لیو سے ملاقات، سسٹین چیپل میں ایک بین المذاہب دعا میں شرکت کی۔ شائع 24 اکتوبر 2025 10:33am