پاکستان کراچی: ناظم آباد اے او کلینک کے سامنے ٹینکر گرین لائن ٹریک کی جالیوں سے ٹکراگیا ٹینکر کے ٹکرانے سے گرین بس کے لائن ٹریک کی جالیاں ٹوٹ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 21 اگست 2024 10:17am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی