لیب میں تیار ہونے والا گوشت مسلمانوں کیلئے حلال قرار لیکن شرط بھی عائد ایسا گوشت حلال جانور کے خلیوں کا ہونا چاہیے، سنگاپور کے مفتی ڈاکٹر نذیر الدین ناصر کا فتوٰی شائع 04 فروری 2024 04:20pm