دنیا برطانیہ میں بھی او اور اے لیول کے طلبہ کو بڑی تعداد میں فیل کرنے کی تیاری آج کے نتائج میں تقریبا 325,000 گریڈ فیل ہو جائیں گے، پروفیسر ایلن اسمتھرز کی پیش گوئی شائع 24 اگست 2023 11:15am