میکسیکو میں ٹرین حادثہ، 13 مسافر ہلاک 98 زخمی میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے ایکس پر بتایا کہ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے شائع 29 دسمبر 2025 09:29am