عالمی دباؤ پر اسرائیل نے 90 امدادی ٹرک کو غزہ میں جانے کی اجازت دے دی بھوک کے ستائے فلسطینیوں کے لیے زندگی کی رمق پیدا ہوگئی شائع 23 مئ 2025 08:32am